دعا بتاریخ جون 12, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْْلّٰهُمَّ 
 صَلِّ وَ سَلِّمْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 
 صَلَاةً تَھَبُ لَنَا بِھَا أَکْمَلَ الْمُرَادِ وَ فَوْقَ الْمُرَادِ، فِیْ دَارِ الْدُّنْیَا وَ دَارِ الْمَعَادِ 
 وَ عَلیٰ آلِهٖ وَ صَحْبِهٖ عَدَدَ مَاعَلِمْتَ وَ زِنَةَ مَا عَلِمْتَ وَ مِلْءَ مَاعَلِمْتَ 
 اَللّٰهُمَّ 
 اُرزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 


اردو

  اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ایسی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے ؛ کہ جن کے سبب آپ ہمیں دنیا کے گھر میں اور آخرت کے گھر میں، سب سے زیادہ کامل مراد اور مراد سے بھی بڑھ کر عطا کر دیں، 
 آپ ﷺ کی آل پر اور آپ کے صحابہ کِرامؓ پر بھی آپ کے اپنے علم کے مطابق تعداد میں ، اپنے علم کے مطابق وزن میں اور اس کو بھر کر جو آپ کے علم میں ہے ، رحمتیں نازل فرمائیے، برکت دیجیے اور سلامتی عطا کیجئیے ؛ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کردیجیے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!