دعا بتاریخ جون 25, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَللَّهُمَّ
لَنَا أَحْبَابٌ بِالْبَسْمَةِ نُحِبُّھُمْ، وَ بِالْوُدِّ نَذْکُرُھُمْ، وَ بِالْشَّوْقِ نُرَاسِلُھُمْ، وَ بِظَھْرِ الْغَیْبِ نَدْعُوْ لَھُمْ، وَ فِی الْقَلْبِ وَ الْرُّوْحِ نَحْتَفِظُ بِھِمْ،
فَیَا رَبِّ اِحْفَظْھُمْ وَ اخْتِمْ لَھُمْ وَ لَنَا بِالْإیْمَانِ وَ اجْعَلْنَا وَ إِیَّاھُمْ فِی جَنَّةِ الْخُلْدِ نَلْتَقِیْ

آمين يا ربَّ العالَمين

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے چند احباب ہیں جن سے ہم مسکراہٹ کے ساتھ محبت کرتے ہیں، چاہت کے ساتھ ہم ان کا تذکرہ کرتے ہیں، شوق (خوشی) کے ساتھ ہم انہیں پیغامات بھیجتے ہیں، (ان کی) عدم موجودگی میں ہم ان کے لیے دعا کرتے ہیں، اپنے دل اور روح کے ساتھ ہم ان کی حفاظت کرتے ہیں،
پس اے ہمارے پروردگار !
آپ ان کی حفاظت فرمائیے، ان کی اور ہماری زندگی کا خاتمہ ایمان پر کیجیے، ہمیں اور انہیں ہمیشہ کی جنت میں باہم ملاقات کرنے والا بنا دیجئے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!