دعا بتاریخ جون 09, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللهُمَّ 
 يَسِّرْنَا لِليُسْرىٰ وَ جَنِّبْنَا الْعُسْرىٰ، 
 وَ اغْفِرْ لَنَا فِي الْآخِرَةِ وَ الْأُوْلىٰ، 
 وَ اجْعَلْنَا مِنْ أَئِمَّةِ الْمُتَّقِيْن، 
 اَللهُمَّ 
 إِِذْ هَدَيْتَنَا لِلْإِسْلَامِ فَلَا تَنزِعْنا مِنهُ، 
 وَ لَا تَنزِعْهُ مِنِّا حَتَىٰ تَقبِضَنَا وَ نَحْنُ عَلَيْهِ 
  
 آمين يا ربَّ العَالَمِين 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 آپ آسان راستہ (دین اسلام) کے لئے ہمیں آسانی دیجئے اور مشکل کو ہم سے دور کر دیجیے، 
 ہمارے گناہوں کو آخرت اور دنیا میں بخش دیجیے، 
 اور ہمیں پرہیزگاروں کے پیشواؤں میں شامل کر دیجیے۔ 
 اے اللّٰہ! 
 جب آپ نے ہمیں دین اسلام پر ہدایت دے دی ہے تو آپ ہمیں اس سے دور نہ ہونے دیجئے اور ہمارے جسم سے روح نکلنے تک اسے (اسلام کو) اس حالت میں ہم  سے دور نہ ہونے دیجیے کہ ہم اس پر (قائم) ہوں۔ 
 
 اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!