دعا بتاریخ جون 10, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ بِنُوْرِ وَجْھِكَ الَّذِیْ أَشْرَقَتْ لَهُ الْسَّمٰوٰتُ وَ الْأَرْضُ، 
 أَنْ تَجْعَلَنَا فِیْ حِرْزِكَ، وَ حِفْظِكَ، وَ جَوَارِكَ، وَ تَحْتَ کَنِفِكَ. 
  
 آمين يا ربَّ العَالَمِين 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے، آپ کی ذات کے اس نور (تجلی) کے وسیلہ سے جس سے ساتوں آسمان اور زمین روشن ہوئے، درخواست کرتے ہیں کہ: 
​ آپ ہمیں اپنی نگرانی میں، اپنی حفاظت میں، اپنی ہم سائیگی میں اور اپنی آغوش میں رکھیے۔  
  
 اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!