دعا بتاریخ جولائی 18, 2026

دعائے شیخ

عربی

أَسْأَلُ اللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ ؛ سَامِعَ الْدُّعَاءِ وَ رَافِعَ الْسَّمَاءِ وَ دَائِمَ الْبَقَاءِ وَ مَنْ فِیْ إِسْمِهٖ دَوَاءٌ وَ فِیْ ذِکْرِهٖ شِفَاءٌ :
أَنْ یَّرفَعَ عَنکُمْ کُلَّ ھَّمِّ وَّ بَلَاءٍ،
وَ أَنْ یُّحیِیَکُمْ حَیَاۃَ الْسُّعَدَاءِ،
وَ أَنْ یَّکْتُبَ لَکُمْ شِفَاءً مِّن کُلِّ دَاءٍ وَ یَرزُقَکُمْ عِیْشَةَ الْکُرَمَاءِ وَ یَحمِیَکُمْ مِّن غَدرِ الْسُّفَھَاءِ،
وَ أَنْ یُّعطِیَکُمْ خَیْرَ الْدُّنیَا وَ الْآخِرَةِ.

آمين يا ربَّ العالَمين 

اردو

دعاؤوں کے سننے والے، آسمان کو بلند کرنے والے اور ہمیشہ باقی رہنے والے ، اللّٰہ عَزَّوَجَلْ سے، جس کے نام میں دوا (علاج) ہے اور جس کے ذکر میں شفا ہے، درخواست کرتا ہوں کہ:
وہ آپ (احباب) سے ہر پریشانی اور آزمائش کو دور کرے،
وہ آپ کو کامیاب لوگوں جیسی زندگی سے مالا مال کرے،
وہ آپ کے لیے ہر بیماری سے شفا لکھ دے (طے کردے)، آپ کو باعزت لوگوں جیسی زندگی دے اور آپ کو بے شعور لوگوں کی دھوکہ دہی سے بچائے،
اور آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا کرے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!