دعا بتاریخ جولائی 05, 2026

دعائے شیخ

عربی

أَسْأَلُ اللَّهَ ؛ اَلَّذِیْ بِیَدِهٖ مَفَاتِیْحُ الْسَّمٰوٰتِ وَ الْأَرْضِ
أَنْ یَّفْتَحَ لَنَا وَ لَکُمْ أَبْوَابَ الْخَیْرِ وَ الْرِّزْقِ،
وَ أَنْ یُّغْلِقَ عَنَّا وَ عَنْکُمْ أَبْوَابَ الْشَّرِّ وَ الْسُّوْءِ،
وَ أَنْ یُّوَفِّقَنَا وَ إِیَّاکُمْ لِمَا یُحِبُّهٗ وَ یَرْضَاہُ،
وَ أَنْ یُّلْبَسَنَا جَمِیْعًا لِبَاسَ الْصِّحَّةِ وَ الْعَافِیْةِ.

آمين يا ربَّ العالَمين

اردو

اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں ؛ جس کے ہاتھ (قدرت) میں آسمانوں اور زمین کی چابیاں ہیں :
کہ وہ ہمارے لیے اور آپ کے لیے خیر وبھلائی اور وسائلِ رزق کے دروازے کھولے،
وہ ہم سے اور آپ سے شر اور برائی کے دروازے بند کر دے،
وہ ہمیں اور آپ کو اس (راستہ پر چلنے) کی توفیق دے جس سے وہ محبت کرتا ہے اور راضی ہوتا ہے،
اور وہ ہم سب کو (بیماریوں سے) صحت اور (مشکلات سے) عافیت کا لباس پہنائے (عطا کرے)۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!