دعا بتاریخ جولائی 26, 2026

دعائے شیخ

عربی

اللهم
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ نَّفسٍ لَّا تَشبَعُ وَ مِن قَلْبٍ لَّا يَخشَعُ وَ مِن دُعَاءٍ لَّا يُسْمَعُ وَ مِن عِلْمٍ لَّا يَنفَعُ
نَعُوْذُ بِكَ مِن هٰؤُلَاءِ الْأَرْبعِ


آمين يَا رَبَّ العَالَمِين

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم سیر نہ ہونے والے (یعنی لالچی) نفس سے، (آپ کے آگے) نہ جھکنے والے دل سے، نہ سنی جانے (نہ قبول ہونے) والی دعا سے اور غیر مفید علم سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔

ہم ان چاروں باتوں سے (بچاؤ کے لئے) آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!