دعائے شیخ
اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ وَ سَلِّمْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ نُصْرَةِ الْمَغْلُوْبِ
وَ عَلیٰ آلِهٖ وَ صَحْبِهٖ صَلَاةَ یُسْرٍ وَّ تَیْسِیْرٍ لِّکُلِّ خَیْرٍ مَرْغُوْبٍ.
اَللّٰهُمَّ
اُرزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ﷻ ہر مغلوب کے مددگار ہمارے آقا حضرت محمّد ﷺ پر، رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے،
آپ ﷺ کے آل و اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین پر بھی سہولت کی اور ہر مطلوبہ بھلائی کو آسان بنانے والی رحمتیں نازل فرما دیجیے اور سلامتی دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کردیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!