دعا بتاریخ جولائی 11, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْْلّٰهُمَّ
اَحْسِن عَاقِبَتَنَا فِی الْأُمُوْرِ کُلِھَا وَ أَجِرْنَا مِن خِزْیِ الدُّنْیَا وَ عَذَابِ الآخِرَةِ
اَللّٰهُمَّ
اِقطَعْ دَابِرَ الْفَسَادِ وَ الْمُفْسِدِیْنَ فِیْ بَلَدِنَا خَاصَّةً وَ فِیْ سَائِرِ بِلَادِ الْمُسْلِمِیْنَ.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہماری عاقبت (انجام) کو تمام امور میں اچھا کر دیجیے،
ہمیں دنیا اور آخرت کے عذاب سے پناہ دے دیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے ملک میں خاص طور پر اور مسلمانوں کے ملکوں میں فساد اور فساد برپا کرنے والوں کی جڑ کاٹ دیجیے (تباہ و برباد کر دیجیے)۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!