دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
اُسْتُر وَ اجْعَلْ تَحتَ السَّترِ مَا تُحِبُّ، فَرُبَمَا سَتَرتَ عَلیٰ مَاتَکْرَهُ،
اَللّٰهُمَّ
اِصرِف عَنَّا ھَمَّنَا وَ لَا تُشَتِّت سِرَّنَا،
وَ اقطَعنَا عَن کُلِّ قَاطِعٍ یَّقطَعُنَا عَنكَ،
وَ أَوْصِلْنَا إلیٰ کُلِّ وَاصِلٍ یُوْصِلُنَا إِلَیْكَ،
وَ اجْعلْ غِنَانَا فِیْ قُلُوْبِنَا وَ لَا تَشغلْنَا إِلَّا بِكَ.
وَ ارزُقنَا أَدَبٌا یَّصلَحُ لِمُجَالَسَتِكَ،
وَ أخرُجْ مِنْ قُلُوْبِنَا مَا لَا یُرضِیْكَ، وَ اسکُن فِیْ قُلُوْبِنَا رَضَاكَ، وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمَرضِیِّیْنَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ (ہماری) ستر پوشی کیجیے، ہمیں اپنی اُس ستر (پردہ) کے نیچے رکھیے جسے آپ پسند کرتے ہیں کیونکہ بسا اوقات آپ اس پر ستر پوشی کرتے ہیں جسے آپ ناپسند کرتے ہیں،
اے اللّٰہ!
آپ ہم سے ہماری پریشانی کو دور فرما دیجیے ہمارے راز کو منتشر نہ کیجیے،
ہمیں ہر اس کاٹنے والے سے کاٹ دیجیے جو ہمیں آپ سے کاٹے،
ہمیں ہر اس ملانے والے سے ملا دیجیے جو ہمیں آپ سے ملائے،
ہمارے غنا کو ہمارے دلوں میں داخل کر دیجیے اور ہمیں اپنے علاوہ کسی اور کے ساتھ مشغول نہ ہونے دیجئے،
ہمیں اپنی ہمنشینی کے مطابق ادب دے دیجیے ،
ہمارے دلوں سے وہ سب کچھ نکال دیجیےجو آپ کو ہم سے ناراض کردے، اپنی رضامندی کو ہمارے دلوں میں گھر کردیجیے اور ہمیں اپنے پسندیدہ لوگوں میں شامل کر لیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!