دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
یَا وَلِیَّ الْصَّالِحِیْنَ
تَوَلَّنَا بِرَحمَتِكَ وَ أَنْتَ أَرحَمُ الْرَّاحِمِیْنَ،
فَمَا طَابَتَ الْدُّنیَا إِلَّا بِذِکْرِكَ وَ لَا الْآخِرَةَ إِلَّا بِعَفوِكَ
اَللّٰهُمَّ
أَعطِنَا خَیْرَ مَا تُعطِی السَّائِلِیْنَ،
وَ اجْمَع لَنَا صَلَاحَ الدُّنیَا وَ الدِّیْنِ،
وَاغفِر لَنَا و لِوَالِدَیْنَا وَ لِجَمِیْعِ المُسْلِمِیْنَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
اے نیک لوگوں کے مددگار !
اپنی رحمت کے سبب ؛ آپ ہمارے نگران ہو جائیے اس حال میں کہ آپ رحم کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں،
پس صرف آپ کے ذکر سے ہی دنیا عمدہ ہے اور محض آپ کی بخشش دینے سے ہی آخرت خوشگوار ہے۔!
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اس میں سے بہترین عطا فرما دیجئے جو آپ مانگنے والوں کو دیتے ہیں،
ہمارے لیے دنیا اور دین کی بہتری جمع کر دیجیے،
ہمارے، ہمارے والدین کے اور تمام مسلمانوں کے گناہوں کو بخش دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!