دعا بتاریخ جولائی 22, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهُمَّ 
 اِجْعَلْنَا مِنَ الْمُتَّقِیْنَ الْعَابِدِیْنَ وَ مِنَ الْذَّاکِرِیْنَ الْلّٰهَ کَثِیْرًا وَ الْذَّاکِرَاتِ، 
 وَاجْعَلِ الْآخِرَةَ أَکْبَرَ ھَمِّنَا 
 اَللّٰهُمَّ 
 نَجِّنَا مِنْ مُّضِلَّاتِ الْفِتَنِ مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَمَا بَطَنَ، 
 وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمُتَّقِیْنَ لِنَفُوْزٍ بِجَنَّاتِكَ، 
 یَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُ. 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہم (مردوں اور عورتوں کو) اپنے متقی عبادت گزار بندوں میں ، 
 اور اللّٰہ کا بہت زیادہ ذکر کرنے والوں اور بہت زیادہ ذکر کرنے والیوں میں شامل کر دیجیے، 
 اور آخرت (کی نجات) کو ہماری سب سے بڑی فکر بنا دیجیے، 
 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں گمراہ کرنے والے فتنوں سے نجات دے دیجیے (خواہ) جو ان میں سے ظاہر ہوئے اور جو پوشیدہ ہیں، 
 اے نہایت رحم کرنے والے ! اے محبت کرنے والے ! 
 اور ہمیں متقی لوگوں میں شامل کر دیجیے تاکہ ہم آپ کے (ابدی) باغات کو کامیابی سے پالیں۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!