دعا بتاریخ جولائی 13, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰھُمَّ 
 إِنَّ ھٰذَا خَلْقٌ جَدِیْدٌ ؛ فَافتَحهُ عَلَیْنَا بِطَاعَتِكَ، وَ اختِمْهُ لَنَا بِمَغفِرَتِكَ وَ رِضْوَانِكَ، وَ ارْزُقْنَا فِیْهِ حَسَنَةً تَقَبَّلْھَا مِنَّا، وَ زَکِّھَا وَ ضَعِّفھَا لَنَا، 
 وَ مَا عَمِلْنَا فِیْهِ مِن سَیِّئَةٍ ؛ فَاغفِرھَا لَنَا، 
 إِنَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ وَّدُوْدٌ کَرِیْمٌ 
  
 آمين يا ربَّ العالَمين 


اردو

  اے اللّٰہ! 
 بیشک یہ (دن) نئی تخلیق ہے ؛ پس آپ اسے ہم پر اپنی فرمانبرداری کے ساتھ کھول دیجیئے، 
 اسے ہمارے لیے اپنی بخشش اور اپنی رضامندی کے ساتھ اختتام تک پہنچا دیجئے 
 ہمیں اس میں ایسی نیکی کی توفیق دیجیے جسے آپ ہم سے قبول کرلیں، اسے پاکیزہ بنادیں اور اسے ہمارے لیے کئی چند کردیں، 
 جو ہم نے اس میں گناہ کیے ؛ پس آپ انہیں ہمارے لیے بخش دیجیے۔ 
 بیشک آپ بخشنے والے، رحم کرنے والے، دوست رکھنے والے، مہربان ہیں۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعاؤں کو قبول فرما لیجیے!