دعا بتاریخ جولائی 09, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللَّهُمَّ 
 إِنِّا نَسْأَلُكَ فِعلَ الْخَیْرَاتِ وَ تَركَ الْمُنْکَرَاتِ وَ أَنْ تَغْفِرَ لَنَا وَ تَرحَمْنَا، 
 وَ إِذَا أَرَدتَّ بِعِبَادِكَ فِتنَةً فَتَوَفَّنَا إِلَیْكَ غَیَرَ مَفْتُوْنِیْنَ 
 اَللَّهُمَّ 
 اِھْدِنَا لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ وَ الْأَعْمَالِ ؛ لَا یَھْدِیْ لِأََحسَنِھَا إِلَّا أَنْتَ، 
 وَ اصرِفْ عَنَّا سَیِّئَھَا ؛ لَا یَصرِفُ سَیِّئَھَا إِلَّا أَنْتَ. 
  
 آمِين يَا رَبَّ العالَمِين 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے نیکیاں کرنے (کی توفیق کی)، گناہوں کو چھوڑنے (پر استقامت کی) اور اس کی کہ آپ ہمارے گناہوں کو معاف کردیں اور ہم پر رحم فرمائیں، کی درخواست کرتے ہیں،  
 اور جب آپ اپنے بندوں کے لیے کسی آزمائش کا ارادہ کریں تو آپ ہمیں آزمائش میں مبتلا کئے بغیر، اپنی طرف اٹھا لیجیے۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں اچھے اخلاق اور اعمال پر گامزن کر دیجیے، کہ (اچھے اخلاق و اعمال) پر آپ کے علاوہ کوئی نہیں لگاسکتا، 
 ہم سے برے اخلاق (و اعمال) کو دور کر دیجیے، کہ آپ کے علاوہ اُنہیں کوئی دور نہیں کر سکتا۔ 
   
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!