دعا بتاریخ جولائی 18, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ صَاحِبِ الْھِدَایَةِ وَالْشَّفَاعَةِ، فِیْ کُلِّ لَمْحَةٍ وَّنَفْسٍ بِعَدَدِ مَا وَسِعَهٗ عِلْمُ الْلّٰهِ تَعَالٰی
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 

اردو

​اے اللّٰہ!
​آپ (انسانوں کے لیے) ہدایت اور (مسلمانوں کے لیے) شفاعت کے حامل ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ہر لمحہ اور ہر سانس میں اس تعداد میں رحمتیں نازل فرمائیے ، جو اللہ تعالیٰ کے وسیع علم میں ہے

​اے اللّٰہ!
​ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔

​اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
​ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!​