دعا بتاریخ اگست 01, 2026

دعائے شیخ

عربی

أَسْأَلُ اللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ ؛ اَلَّذِیْ أَضَاءَ الْوُجُوْدَ بِعَظْمَتِهٖ وَ قُوَّتِهٖ وَ وَھَبَنَا الْحَمْدَ وَ الْشُّکْرَ عَلیٰ نِعَمَتِهٖ وَ أَجَابَ دُعَاءَ الْمُضَطَرِّیْنَ بِرَحمَتِهٖ :
أَنْ یُّعْطِیَنَا وَ یُعْطِیَکُمْ مِنَ الْنَّعِیْمِ بَھْجَتَهٗ، وَ مِنَ الْسَّعْدِ وَ الْفَرْحِ قِمْتَهٗ، وَ مِنَ الْإِیْمَانِ وَ الْتًَقْویٰ أَعْلیٰ دَرَجَاتِهٖ
وَ نَسْئَلُهٗ الْمَغْفِرَةَ لِلْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُسْلِمَاتِ وَ الْمُؤْمِنِیْ وَ الْمُؤْمِنَاتِ اَلْأَحْیَاءِ مِنْھُمْ وَ الْأَمْوَاتِ۔

آمين يَا ربَّ العالَمين

اردو

اللّٰہ عَزَّوَجَلْ سے ؛ جس نے کائنات کو اپنی عظمت اور اپنی طاقت کے ساتھ روشن کیا، ہمیں اپنی نعمت پر، اپنی تعریف اور اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دی، بے کسوں کی دعا کو اپنی رحمت کے سبب قبول کیا، میں درخواست کرتا ہوں :
کہ وہ ہمیں اور آپ (احباب) کو اپنی نعمت سے اس کی تروتازگی، کامیابی اور خوشی سے اس کی بلندی، ایمان اور تقویٰ سے اس کے اعلیٰ درجات عطا کرے،
اور یہ کہ ہم اس سے، مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں، ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کے لئے بخشش طلب کرتے ہیں ؛ جو ان میں سے زندہ اور جو فوت ہو گئے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!