دعا بتاریخ اگست 11, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰھُمَّ 
 اُسْتُرْ عَوْرَتَنَا وَ أَقِلْ عَثرَتَنَا، 
 وَ احْفَظْنَا مِنْ بَیْنِ أیْدِیْنَا وَ مِنْ خَلْفِنَا، وَ عَنْ یَّمِیْنِنَا وَ عَنْ شِمَالِنَا، وَ مِنْ فَوْقِنَا وَ مِنْ تَحْتِنَا، 
 وَ لَا تَجْعَلْنَا مِنَ آلْغَافِلِیْنَ. 
  
 آمين يا ربَّ العالَمين 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے (عُیوب کی) ستر پوشی فرمائیے 
 ہماری (ارادی و غیر ارادی) لغزش سے درگزر کیجیے۔ 
 آپ ہمارے سامنے سے اور ہمارے پیچھے سے، ہماری دائیں جانب سے اور ہماری بائیں جانب سے، ہمارے اوپر سے  اور ہمارے نیچے سے ہماری حفاظت فرمائیے، 
 اور ہمیں غافل لوگوں میں شامل نہ کیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعاؤں کو قبول فرما لیجیے!