دعا بتاریخ اگست 02, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَللَّهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِنَ الْذَّاکِرِیْنَ، الْسَّاجِدِیْنَ، الْعَابِدِیْنَ، الْمُسَبِّحِیْنَ، الْمُسْتَغْفِرِیْنَ، الْحَامِدِیْنَ، الْتَّوَّابِیْنَ، الْأَوَّابِینَ، الْقَانِتِیْنَ، الْخَاشِعِیْنَ، یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ

آمين يا ربَّ

اردو

اے اللّٰہ!
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
آپ ہمیں اپنے ذکر کرنے والوں میں، اپنے سامنے سجدہ ریز ہونے والوں میں، اپنی عبادت (اطاعت) کرنے والوں میں، تسبیح (آپ کی پاکیزگی) بیان کرنے والوں میں، اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے والوں میں، آپ کی تعریف کرنے والوں میں، توبہ کرنے والوں میں، آپ کی طرف رجوع کرنے والوں میں، آپ کی عاجزی کرنے والوں میں اور (دلوں میں) آپ کی ہیبت رکھنے والوں میں شامل کر دیجیے.

اے ہمارے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!