دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
اِسْتَعْمِلْنَا بِسُنَّةِ نَبِیِّنَا وَ تَوَفَّنَا عَلیٰ مِلَّتِهٖ وَ أَوْزِعْنَا بِھَدْیِهٖ وَ ارْزُقْنَا مُرَافَقَتَهٗ وَ عَرِّفْنَا وَجْھَهٗ فِیْ رِضْوَانِكَ وَ الْجَنَّةِ۔
اَللّٰهُمَّ
خُذْ بِنَا إِلَىٰ سَبِيلِهِ وَسُنَّتِهِ،
وَنَعُوْذُ بِكَ أَنْ نُّخَالِفَ سُنَّتَهٗ وَ سَبِیْلَِهٗ
اَللّٰهُمَّ
أَقِرَّ عَیْنَیْهِ بِمَنْ یَّتَّبِعُهٗ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں، ہمارے نبی (حضرت محمد ﷺ) کی سنت کا عامل بنا دیجیے، ہمیں آپ کی ملت پر وفات دیجیے، ہمیں آپ کے طریقہ (سنت) کی پیروی کی توفیق عطا کیجئے، ہمیں آپ کے ساتھ رفاقت نصیب کر دیجیے، ہمیں اپنی رضامندی میں اور جنت میں آپ کے چہرے کی پہچان کرا دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کے راستے اور آپ کی سنت کی طرف پابند کر دیجیے،
ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں کہ ہم آپ ﷺ کی سنت اور آپ کے راستے کی مخالفت کریں،
اے اللّٰہ!
آپ ﷺ کی آنکھیں ہر اس شخص کے ذریعہ ٹھنڈی کر دیجیے جو آپ ﷺ کی اتباع کرے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!