دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
أَطِلْ أَعْمَارَنَا وَ أَعْمَارَ أَحِبَّتِنَا فِیْ طَاعَتِكَ،
وَ بَارِكْ لَنَا فِیْ أَیَّامِنَا وَ لَیَالِیْنَا،
وَ لَا تَجْعَلْ طُوْلَ الْعُمُرِ إِلَّا زِیَادَةً لَّنَا فِی الْخَیْرَ وَ الْقُرْبِ مِنْكَ.
آمِيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ اپنی فرمانبرداری میں ہماری عمروں (زندگیوں) کو اور ہمارے احباب کی عمروں کو دراز کر دیجیے،
ہمیں ہمارے دنوں میں اور ہماری راتوں میں برکت دے دیجیے،
اور عمر کی طوالت کو ہمارے لیے بھلائی اور اپنے قرب (قریبی تعلق) میں اضافے کے سوا کچھ اور (آزمائش وغیرہ) نہ بنائیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!