دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
إِنَّانَلْتَمِسُ عَوْنًا مِنْكَ لِنَقُوْمَ بِشُکْرِ نِعَمِكَ،
فَیَا رَبَّنَا أَطْفِئْ لَوْعَةَ قُلُوْبِنَا بِفَیْضِ مِنْ حُبِّكَ وَ لُطْفِكَ.
یَا جَوَّادُ یَا کَرِیْمُ
آمِين يَا ربَّ الْعَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے مدد کی التماس کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے (قدر دانی) کا حق ادا کر سکیں،
پس اے ہمارے پروردگار !
اپنی محبت اور اپنی شفقت کے فیض سے ہمارے دلوں کی تڑپ (کی آگ) کو بجھا دیجیے (یعنی دلی اضطراب کو سکون و اطمینان عطا کردیجیے)
اےسخاوت والے !اےمہربان !
(ہم پر اپنی مہربانی فرمائیے)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!