دعائے شیخ
اَلْلَّهُمَّ
اِحْجِزْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ کُلِّ مَا دَلَّ عَلیٰ غَیْرِكَ،
وَ انْقُلْنَا مِنْ مَّوَاطِنِ الْعِجْزِ مُرْتَقِیًا بِنَا إِلیٰ شَرَفَاتِ الْعِزِّ،
اَلْلَّهُمَّ
أَطِبْ عِیْشَنَا بِنِعْمَتِكَ،
وَ أَرِحْ أَرْوَاحَنَا مِنْ کَدِّ الْأَمَلِ فِیْ خَلْقِكَ.
آمِيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے اور ہر اُس چیز کے درمیان حائل ہو جائیے جو آپ سوا کسی اور کی طرف رہنمائی کرتی ہو،
ہمیں عجز و بے بسی کے مقامات سے نکال کر عزت و غلبہ کے بَلند منزلوں کی طرف ترقی کرنے والا بنا دیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ ہماری زندگی کو اپنی نعمت کے ساتھ عمدہ بنادیجیے،
اور ہماری روحوں کو اپنی مخلوق سے امید رکھنے کی مشقت و تھکاوٹ سے راحت دیدیجئے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!