دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ
أَخْرِجْنَا مِنْ ظُلُمَاتِ الْوَھْمِ وَ أَکْرِمْنَا بِنُوْرِ الْفَھْمِ،
وَ افْتَحْ عَلَیْنَا بِمَعْرِفَةِ الْعِلْمِ وَ حَسِّنْ أَخْلَاقَنَا بِالْحِلْمِ،
وَ سَھِّلْ لَّنَا أَبْوَابَ فَضلِكَ وَ انْشُرْ عَلَیْنَا مِنْ خَزَائِنِ رَحْمَتِكَ.
یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ
آمِين يَا ربَّ الْعَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں وہم (بے بنیاد خَیالی تصورات) کے اندھیروں سے نکال لیجیے اور فہم و فراست کے نور سے ہماری عزت افزائی کیجیے،
ہم پر علم کی معرفت آشکار کردیجیے اور ہمارے اخلاق کو بُردباری کے ساتھ آراستہ کردیجیے،
ہمارے لیے اپنے فضل کے دروازے آسان کر دیجیے اور ہم پر اپنی رحمت کے خزانے پھیلا دیجیے۔
اے ارحم الراحمین !
(ہم پر رحم فرمائیے!)
l اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!