دعا بتاریخ جولائی 14, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
صل على سيدنا محمد
جميل السيرة والأخيار
وعظيم القدر والمقدار
ونور النور والأنوار
وسر السر والأسرار
وخير الخيرة والأخيار
وعلى آله وصحبه وسلم
اللهم
 ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته

            آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر  
جو سیرت اور بھلائیوں میں خوبصورت  ، 
قدر و منزلت میں عظیم  ، 
نور و انوارات کی روشنی  ، 
مخفی ذات اور امور کے مخفی راز  ،
اور پسندیدہ اور بہترین لوگوں میں سب سے بہتر ہیں ، 
آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر  اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی سے بہرہ مند کیجیے۔ 
 اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔