دعائے شیخ
اللهم
إنا نسألك باسمك القوي أن تقوينا
و نسألك باسمك الرحيم أن ترحمنا
و نسألك باسمك الشافي أن تشفينا
و نسألك باسمك الحفيظ أن تحفظنا
و نسألك باسمك الغفار أن تغفر لنا
و نسألك باسمك الرزاق أن ترزقنا
و نسألك باسمك القادر المقتدر
أن تفرج همنا وتكشف غمنا وتيسر أمرنا
وتقبل توبتنا
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّہ !
بیشک ہم آپ سے ، آپ کے نام القوی (طاقت والے) کے وسیلہ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں قوت دے دیجیے ،
ہم آپ سے ، آپ کے نام الرحیم (مہربان) کے وسیلہ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہم پر رحم فرمائیے ،
ہم آپ سے ، آپ کے نام الشافی (شفا دینے والے) کے وسیلہ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں بیماریوں سے صحت یاب کر دیجیے ،
ہم آپ سے ، آپ کے نام القادر (قدرت والے) المقتدر (اقتدار والے) کے وسیلہ سے درخواست کرتے ہیں کہ
ہماری پریشانی دور کر دیجیے ،
ہمارے غم کو ختم کر دیجیے ،
ہمارے کام کو آسان کر دیجیے ،
اور (گناہوں سے) ہماری توبہ قبول کیجئے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔