دعا بتاریخ جولائی 07, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
صل على سيدنا محمد ﷺ
صلاة ليس لها عدد
باقية إلى أبد الأبد
ماصلى ولن يصلي بمثلها أحد
ياواحد يا فرد يا صمد
وعلى آله وصحبه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته

        آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ایسی رحمتیں نازل فرمائیے کہ جن کی کوئی تعداد نہ ہو ، ہمیشہ ہمیشہ تک باقی رہنے والی ہوں ، 
نہ وہ رحمتیں پہلے کبھی اتری ہوں اور نہ ہی کبھی ان جیسی بعد میں اتریں ، 
اے یکتا ! اے تنہا ! اے بے نیاز ذات !
آپ ﷺ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر (بھی اپنی رحمتیں نازل فرمائیے) اور سلامتی دیجیے۔ 

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔