دعا بتاریخ جولائی 23, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
اختم بالصالحات أعمالنا،
 وبالسعادة آجالنا
وثبت على الصراط أقدامنا
واقرن بالعافية غدونا وآصالنا
اللهم
ياخفي الألطاف نجنا مما نخاف
وأمن خوفنا واجبر كسرنا وتول أمرنا 

          آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے اعمال کا نیکیوں کے ساتھ اور ہمارے اوقات کا سعادت کے ساتھ اختتام کیجئے ، 
پل صراط پر ہمارے قدموں کو جما دیجیے ، 
ہماری صبح اور شام کو عافیت کے ساتھ ملا دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
اے شفقتوں کے مخفی مرکز ! 
ہمیں ان امور سے نجات دے دیجیے جن سے ہم خوف کھاتے ہیں ، 
ہمیں خوف سے امن دے دیجیے ، 
ہمارے ٹوٹے ہوئے معاملات کو سنوار دیجیے ، 
اور ہمارے کام کے نگران بن جائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔