دعائے شیخ
اللهم
أنت من تقدر علينا الأقدار
فارزقنا الرضا والصبر عليها
وبدلها لأحسن الأقدار
اللهم
إنا نحتسب الأجر فيها منك
أنت حسبنا ونصيرنا ونعم الوكيل
اللهم
إنا نسألك عملا بارا
ورزقا وافرا وعيشا قارا
آمين يا رب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہی کی ذات جو ہم پر فیصلوں کو مقرر کرتے ہیں
پس آپ ہمیں اپنی رضا اور ان پر ثابت قدمی دے دیجیے اور انہیں سب سے عمدہ فیصلوں سے بدل دیجیے ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ کی طرف سے ان میں اجر کی امید کرتے ہیں ،
آپ ہی کی ذات ہمیں کافی ہے ، اور ہمارے مددگار ہیں اور آپ ہی اچھے کارساز ہیں ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے نیک عمل ، وافر رزق اور قرار والی (تسلی بخش) زندگی کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔