دعائے شیخ
اللهمَّ
املأ قلوبنا بالإيمان حتى نلقاك
اللهمَّ
إنا نستودعك حياتنا فلا تجعل مرها يشقينا
ولا حلوها يلهينا
اللهم
َّ ارزقنا الجنة من غير حساب ولا سابقة عذاب .
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو ایمان سے بھرپور رکھئیے یہاں تک کہ (دنیا سے رخصت ہوکر) ہماری آپ سے ملاقات ہوجائے ،
اے اللّٰہ!
ہم اپنی زندگی آپ کے سپرد کرتے ہیں ، پس نہ تو اس کی تلخی ہمیں خوش بختی سے محروم کرے اور نہ ہی اس کی مٹھاس (چاہت) ہمیں (آپ کی فرمانبرداری سے) غافل کر دے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں جنت بغیر حساب کے اور بغیر عذاب کا سامنا کئے ، عطا کیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔