دعائے شیخ
يا من تسمع الأصوات وإن خفيت
وتقضي الحاجات وإن عظمت
وتجيب الدعوات وإن ثقلت
وتغفر الزلات وإن كثرت
اللهم ياكريم ياعظيم ياذا الجلال والإكرام
نسألك أن تكسينا حلل السعد والمهابة
وأن تحفظنا من الهم والكآبة
وأن تلهمنا الدعاء أوقات الإجابة
إنك على كل شي قدير
اے اللّٰہ!
اے وہ ذات !
آپ (تمام انسانوں کی) آوازیں سنتے ہیں ، *اگر چہ وہ (کتنی ہی) پست ہوں ،
(ضرورت مند انسانوں کی) حاجات کو پورا کرتے ہیں ، اگر چہ وہ (کتنی ہی) بڑی ہوں ،
(لاچار انسانوں) کی دعائیں قبول کرتے ہیں ، اگر چہ وہ (کتنی ہی) بھاری (بڑے بڑے کاموں سے متعلق) ہوں ،
اور (انسانی لغزشوں) کو معاف کرتے ہیں ، اگر چہ وہ (کتنی ہی) زیادہ ہوں ،
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ
ہمیں کامیابی اور (دشمنوں پر) ہیبت کے لباس سے آراستہ کر دیجیے ،
ہمیں پریشانی اور غم سے محفوظ کر لیجیے ،
ہمیں قبولیت کے اوقات میں دعا (دل میں) الہام کر دیجیے ،
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔