دعا بتاریخ مارچ 07, 2023

دعائے شیخ

عربی

اسأل الله عز وجل لي ولكم
فواتح الخير وخواتمه
أوله وآخره، ظاهره وباطنه
والدرجات العلى من الجنة
اسأل الله عز وجل
أن يكفينا وإياكم شر مافي الغيب
كل صباح وأنتم في حفظ الرحمان وكنفه. 

           آمين يارب العالمين 

اردو

اللّٰہ عزوجل سے میں اپنے لیے اور آپ کے لیے سوال کرتا ہوں : 
بھلائی کی شروعات اور اس کے اچھے انجام کا ، 
اس کی ابتدا اور انتہا کا ، 
اس کے ظاہر اور باطن کا ، 
اور جنت میں بلند درجات کا ، 
اللّٰہ عزوجل سے میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ ہمیں اس کے شر سے کافی ہو جائے جو کچھ پوشیدہ ہے ، 
ہر صبح آپ احباب رحمان ذات کی حفاظت اور حمایت میں رہیں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!