دعا بتاریخ مارچ 07, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم أجعل لنا نصيباً في سعة الأرزاق وتيسير الأحوال وقضاء الحاجات وإجابة الدعوات، 
اللهم لُطفك بقلوبنا وأحوالنا وأيّامنا، 
اللهم تولّنا بسِعتك وعظيم فضلك إنك على كل شيء قدير . 

صبحكم الله بالخير

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے لیے وسائل رزق میں وسعت ، حالات میں سہولت کی فراہمی ، حاجات کی تکمیل اور دعاؤں کی قبولیت میں ہمارا حصہ مقرر فرما دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں ، حالات اور ایام میں آپ کی مہربانی درکار ہے ، 
اے اللّٰہ!
(ہر طرح کی) اپنی وسعت اور اپنے بڑے فضل کے (ہمیں ملنے میں) ہمارے نگران بن جائیے ، 
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔ 

 اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی صبح بخیر فرما دے