دعا بتاریخ مارچ 26, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللّهم
 ألف بين قلوبنا، وأصلح ذات بيننا، 
وإهدنا سبل السلام، ونجنا من الظلمات إلى النور، 
وجنبنا الفواحش ما ظهر منها وما بطن، 
وبارك لنا في أسماعنا، وأبصارنا، وقلوبنا، وأزواجنا، وذرياتنا، 
وتب علينا إنك أنت التواب الرحيم،
 واجعلنا شاكرين لنعمك مثنين بها عليك 
قابلين لها وأتممها علينا.
يا كريم يا رب العالمين.. 

             آمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں میں الفت پیدا فرما دیجیے ، 
ہمارے باہمی (حالات کو) سنوار دیجیے ، 
ہمیں سلامتی کے راستوں کی طرف رہنمائی دے دیجیے ، 
ہمیں تاریکیوں سے روشنی کی طرف نجات دے دیجیے ، 
ہمیں برے کاموں سے ، جو ان میں سے ظاہر ہوں اور جو چھپے ہوں ، بچا لیجئے ،
ہماری سماعتوں میں ، ہماری بینائی میں ، ہمارے دلوں میں، ہمارے اہل خانہ میں اور ہماری اولادوں میں برکت دیجیے ، 
(گناہوں سے) ہماری توبہ قبول فرما لیجئے ، بیشک آپ ہی سب سے زیادہ توبہ قبول کرنے والے مہربان ہیں ، 
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والے ، ان پر آپ کی تعریف کرنے والے اور ان کے قبول کرنے والے بنا دیجیے ، 
اور انہیں ہم پر مکمل کر دیجیے۔ 

اے مہربان ذات ! اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔