دعائے شیخ
أسأل الله الكريم رب العرش العظيم
في هذا اليوم المبارك
أن يصل لكم ماانقطع ويجبر لكم ماانكسر ،
وييسر لكم ماعسر ويقرب لكم مابعد ،
ويصلح لكم مافسد ويحقق لكم ماتتمنون ،
ويلطف بكم فيما جرت به المقادير .
بارك الله فيكم وفي أوقاتكم ،
وأعماركم وصحتكم وعافيتكم ،
وحالكم ومالكم وأولادكم ،
وغفر لموتانا وموتاكم ،
وجميع موتى المسلمين .
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ کریم سے جو عرش عظیم کا مالک ہے ، میں اس مبارک دن میں سوال کرتا ہوں :
یہ کہ وہ اسے آپ سے ملا دے جو (آپ سے) جدا ہوا اور اسے جوڑ دے جو الگ ہوا ،
آپ کے لیے (اس کام کو) آسان کر دے جو مشکل ہے اور جو بعد میں ہے اسے قریب کر دے ،
آپ کے لیے (اس کو) سنوار دے جو خراب ہوا اور (اس کو) آپ کے لیے موجود کر دے جس کی آپ تمنا کرتے ہیں ،
آپ کے ساتھ ان (معاملات) میں شفقت کرے جس میں (آپ کے لیے) فیصلے جاری ہوئے ،
اللّٰہ تعالیٰ آپ (کی شخصیت) میں ، آپ کے اوقات میں ، آپ کی عمروں میں ، آپ کی صحت میں ، آپ کی عافیت میں ، آپ کے حال میں ، آپ کے مال میں اور آپ کی اولاد میں برکت دے ،
ہمارے فوت شدگان ، آپ کے فوت شدگان اور تمام مسلمانوں کے فوت شدگان کی بخشش فرمائے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔