دعا بتاریخ مارچ 17, 2023

دعائے شیخ

عربی

إن الصلاة على محمد كافية
من كل هم في الحياة الفانية

اللهم صل على النبي محمد 
من يومنا حتى الجنان الباقية
صلى الله عليه وسلم
اللهم 
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته. 

              آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

بیشک حضرت محمد ﷺ پر درود شریف پڑھنا ، اس فانی زندگی میں ہر پریشانی سے (نجات کے لیے) کافی ہے 

اے اللّٰہ!
حضرت نبی محمد ﷺ پر ہمارے اس دن سے  باقی رہنے والی جنتوں تک (یعنی ابد تک) اپنی رحمتیں نازل فرمائیے۔ 
صلی اللّٰہ علیہ وسلم 

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔