دعائے شیخ
صباح الرزق الوفير، والخير الكثير،
والسعة منه والتيسير
يارب
افتح لنا بابا من نسائم رحمتك
وفيض كرمك، تكفينا به وتغنينا
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
صبح کے وقت (دن میں) وافر مقدار میں رزق اور بہت بھلائی (ملے) ، اس میں وسعت اور آسانی ہو۔
اے میرے پروردگار !
ہمارے لیے اپنی رحمت کے خوشبو دار جھونکے اور اپنے فیض کرم کا دروازہ کھول دیجئے کہ آپ اس کے ذریعہ ہمیں کافی ہو جائیں اور مالامال کر دیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔