دعائے شیخ
اللهم
بلغنا رمضان بلوغا يغير حالنا إلى أحسنه
اللهم
بلغنا رمضان بلوغ رحمة ومغفرة
وعتق من النار يارب العالمين
اللهم
سلمنا لرمضان وسلم رمضان لنا
وتسلمه منا متقبلا ونحن في أحسن حال
يارب العالمين
آمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں رمضان المبارک تک اس انداز سے پہنچا دیجئے جو ہماری حالت کو بہتری میں بدل دے ،
اے اللّٰہ!
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری رمضان المبارک تک پہنچ (یعنی ہمارے انجام کار) کو رحمت ، بخشش اور آگ سے آزادی والا کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں رمضان المبارک تک سلامت رکھئیے اور رمضان المبارک کو ہمارے لیے سلامت رکھیے ،
آپ ہم سے اسے (رمضان المبارک کے اعمال کو) اس حال میں قبول کیجیے کہ ہم بہترین حالت (ایمان و احتساب کی حالت) میں ہوں ،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔