دعائے شیخ
يسعدني بمناسبة حلول شهر رمضان المبارك
أن أتقدم إليكم بأحر التهاني
سائلا الله العلي القدير
أن يعيده علينا وعليكم وعلى ذويكم
بوافر الصحة واليمن والخير والبركة.
أسأل الله عزوجل
أن يبارك لكم في شهر الطاعات والرحمات
وأن يرزقكم فيه الدرجات
وأن يختم لكم فيه بالصالحات.
كل عام وانتم بخير .
رمضان المبارک کے مہینے کے آنے کے موقع پر میرے لیے سعادت ہے کہ
میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کروں ،
اس طور پر کہ اللہ بلند ذات طاقت والے سے درخواست گزار ہوں
کہ وہ اسے ہم پر ، آپ احباب پر اور کے تعلق والوں پر وافر صحت ، سعادت ، بھلائی اور برکت کے ساتھ بار بار لائے ،
اللّٰہ عزوجل سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب) کے لیے نیکیوں اور رحمتوں کے مہینے میں برکت دے ،
آپ کو اس میں (نیک اعمال پر) درجات دے ،
اور آپ کے لیے اس میں نیک اعمال کے ساتھ مہر لگادے (اختتام کرے)
سارا سال آپ خیر وبرکت کے ساتھ رہیں۔