دعا بتاریخ اگست 29, 2021

دعائے شیخ

عربی

قال لقمان لابنه؛ 
"يابني لاتشمت بالمصائب، ولاتعير المبتلى، ولاتمنع المعروف، فإنه ذخيرة لك في الدنيا والآخرة "

اردو

(مشہور حکیم ودانا) حضرت لقمان علیہ السلام نے اپنے بیٹے سے کہا : 
" اے میرے پیارے بیٹے ! 
(کسی کے) مصیبتوں (میں مبتلا ہونے) پر خوش نہ ہو ، 
اور نہ مصیبت زدہ (انسان) کو عار (شرم)  دلاؤ ، 
اور نہ ہی نیک (سماجی بہتری کے) کام سے رکو ، 
پس یقیناً یہ (باتیں) دنیا اور آخرت میں آپ کے لیے ذخیرہ (مشکل میں ، کام آنے والاخزانہ) ہیں " ۔