دعائے شیخ
ربي رجوتك
ان تزرع في قلوب
احبتي الفرح دون إكتفاء
والسعادة دون شقاء
ورزقا حلالاً دون عناء
اللهم أجعلنا أسعد خلقك
وأقرب عبادك إليك
اللهم أغفر لنا ما مضى
واصلح لنا ما بقى
واكتب لنا رضاك وعفوك
واجعلنا من أهل نعيمك وجنتك
ے میرے پروردگار !
میں آپ سے التجا کرتا ہوں کہ آپ میرے احباب کے دلوں میں نہ ختم ہونے والی خوشی اور کسی بد بختی کے بغیر سعادت کو ہرا بھرا کر دیجیے ،
اور انہیں بغیر کسی مشکل کے رزق حلال (عطا کردیجیے) ،
اے اللّٰہ !
ہمیں اپنی مخلوق کا سب سے زیادہ سعادت مند
اور سب سے زیادہ اپنا قریب تر بندہ بنادیجیے ،
اے اللّٰہ !*
ہمارے گذرے ہوئے وقت کی کوتاہیوں کو معاف کر دیجیے ،
اور بقیہ زندگی کو سنوار دیجیے ،
ہمارے لیے اپنی رضامندی اور اپنی معافی کا فیصلہ فرما دیجیے ،
اور ہمیں اپنی نعمت والوں اور اپنی جنت والوں میں شامل فرما دیجیے ۔