دعائے شیخ
ســــبحان من أنار الصـباح بقـدرته وســجدت المخــلوقات لعظـــمته ووهبنا الحمد والشكر على نعــمته وأجـاب دعاء المضـطرين .. برحمته
طَـْــــاَبَ صَبَــــَــاحكَمَ ..
پاک ہے وہ ذات :
جس نے اپنی قدرت سے صبح کو روشن کیا ،
جس کی عظمت کو تمام مخلوقات نے سجدہ کیا ،
جس نے اپنی نعمت (سے مالا مال کرنے) پر ، ہمیں اپنی تعریف اور شکر ادا کرنے کی توفیق دی
اور جس نے اپنی رحمت سے بےکسوں کی دعاء کو شرفِ قبولیت بخشا۔
آپ سب کی صبـــــح (دن) عمـــــدہ ہو