دعائے شیخ
الحمدُللهِ في كل كسرٍ وفي جبرٍ،
الحمدُللهِ في كل كدرٍ وفي فرج،
الحمدُللهِ في كل ضيقٍ وفي اتساع،
الحمدُلله حمدًا تستطابُ فيهِ حياتِنا وكُلَ ما نَملك .
صباح التسليم لله رب العالمين
ہر شکستگی کی حالت میں اور ہر اطمینان کی حالت میں تمام تعریفیں اللّٰہ ہی کے لیے ہیں ،
(زندگی کی) ہر ناخوشگواری میں اور ہر کشادگی میں ، تمام تعریفیں اللّٰہ ہی کے لیے ہیں ،
ہر تنگی کی حالت میں اور ہر وسعت کی صورت میں ، تمام تعریفیں اللّٰہ ہی کے لیے ہیں ،
تمام ایسی تعریفیں ، اللّٰہ ہی کے لیے ہیں کہ ان میں ہماری زندگی اور وہ تمام (نعمتیں) جن کے ہم مالک ہیں ، خوشگوار ہوتی ہے۔
اللّٰہ رب العالمین کے لیے تسلیم ورضا کی صبح ہو ۔
In every state of disappointment and in every state of contentment, all praise is due to Allah;
During every unpleasantness and during every kind of ease, all praise is due to Allah;
In every state of distress and in every state of prosperity, all praise is due to Allah.
All such praises are for Allah alone, since our life and whatever we possess, become pleasant due to it (Allah’s praise).
May this morning find the pleasure and acceptance of the Lord of the worlds.