دعا بتاریخ اگست 17, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
ارزقنا الأخبار السارة والأعمال الصالحة و الأرزاق الدائمة والسعادة في الدنيا والآخرة. 

اللهم 
اجعل أعيننا من خشيتك دامعة و ألسنتنا من الذكر والشكر لك ناطقة وأدم علينا راحة البال وصحة الحال.

اردو

اے اللّٰہ !
ہمیں خوشی دینے والی خبریں ، نیک اعمال ، ہمیشہ رہنے والے ذرائع رزق اور دنیا و آخرت کی سعادت و کامیابی عطا کیجئے ۔ 

اے اللّٰہ !
ہماری آنکھوں کو اپنے ڈر سے آنسو بہانے والی اور زبانوں کو اپنے  ذکر (یاد) اور شکر (قدر دانی) کی ترجمان بنا دیجیے ، 
ہمیں ہمیشہ دل کی راحت اور جسم کی صحت سے رکھئیے ۔