دعائے شیخ
اللهمّ انظر إلينا نظرة رِضى تهدي بها قلوبنا ، وتغفر بها ذنوبنا ، وتردنا بِها إليك رَدًاَ جميلا
اے اللّٰہ !ہماری طرف اپنی رضامندی کی ایسی نظر فرمائیے کہ
جس سے ہمارے دلوں کو ہدایت ملے ،
جس سے ہمارے گناہ بخشے جائیں
جس کے ذریعہ ہمیں آپ کی طرف سے (ہماری دعاؤں کا) عمدہ جواب ملے