دعا بتاریخ اگست 02, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم افرش لنا دربا من نور،
واجعل وجوهنا دائما في سرور، 
واملأ قلوبنا بذكرك يا غفور،
وتقبل دعاءنا يا شكور،
واجعل لنا الصراط سهلا للعبور،
اللهم أسقط الدنيا من قلوبنا، واجعل التقوى زاد دروبنا،
ونور بالقرآن صدورنا،
         يارب العالمين 

اردو

اے اللّٰہ !
ہمارے لیے  نور (ہدایت) کا راستہ ہموار کردیجیے ، 
ہمارے چہروں کو ہمیشہ خوشی (کی حالت) میں رکھئے ، 
اے بخشنے والے* ! ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے لبریز رکھئے ، 
اے (اپنے بندوں کے اعمال) کے قدر دان* ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ، 
اور پل صراط سے گزرنا ہمارے لیے آسان بنا دیجیے ۔

اے اللّٰہ ! دنیا (کے مفادات کی اہمیت) کو ہمارے دلوں سے زائل کر دیجیے ، تقوی (کی صفت کو) ہمارے لیے زادِ راہ  بنا دیجیے ، اور ہمارے سینوں کو قرآن حکیم سے روشن فرما دیجیے ۔ 
اے اقوام عالم کے پروردگار ! (ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے) 
 

انگریزی

O Allah! 
Pave the way of Noor (Light, i.e.,guidance) for us,
And forever keep our faces adorned with joy,
And O Forgiver! Keep our hearts filled with Your memory,
And O You who appreciates the deeds of His servants! Please accept our prayers,
And make it easy for us to cross Sirat (the Bridge to Paradise).

O Allah!
Remove the importance of worldly gains and interests from our hearts, 
And make Taqwa (Piety, i.e., justice and benevolence) our provision, 
And illuminate our hearts with the Holy Qur'an.
 
O Lord of the Worlds! Accept our prayers.