دعائے شیخ
اللهم
كما ايقظت عيوننا من المنام ايقظ قلوبنا من الغفلة
وكما انرت الكون بنور الصباح،
انر حياتنا بنور الهداية.
اللهم
اكتب لنا محو الذنوب وستر العيوب ولين القلوب وتفريج الهموم وتيسير الأمور
اے اللّٰہ !
جیسے آپ نے (صبح کے وقت) ہماری آنکھوں کو نیند سے بیدار کیا ، ہمارے دلوں کو بھی غفلت (بے شعوری) سے بیدار کر دیجیے ،
اور جیسے آپ نے کائنات کو صبح کی روشنی سے منور کیا ، ہماری زندگی کو بھی ہدایت کی روشنی سے منور کر دیجیے ،
اے اللّٰہ !
ہمارے لیے گناہوں کے مٹائے ، عیبوں کو چھپانے ، دلوں کی نرمی ، پریشانیوں کے خاتمے اور معاملات کی آسانی کا فیصلہ فرما دیجیے ۔