دعا بتاریخ ستمبر 24, 2023

دعائے شیخ

عربی

أسأل الله
 العلي العظيم الكريم واسع الفضل 
أن يجعلنا  دائماً في خير ِحال
 ويرزقنا رقةَ القلب ولذّةَ العبادة
 ويبلغنا أمانينا ويمنّ علينا بالمغفرة
 والعتق من النار والعفو والعافية 
وأن يغفر لنا ولوالدينا ووالد والدينا واهلينا
 وأمة محمد أجمعين  

             آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

 بلند ذات ، عظمت والے ، مہربان ، وسیع فضل والے ، اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ :
 وہ ہمیں ہمیشہ اچھے حال میں رکھے ، 
ہمیں دل کی نرمی اور عبادت کی لذت عطا کرے ، 
ہماری آرزوئیں پوری کرے ، 
ہم پر (گناہوں کی)  معافی ، آگ سے آزادی ، درگذر اور عافیت کا احسان کرے ، 
ہماری ، ہمارے والدین کی ، ہمارے والدین کے والدین کی ، ہمارے اہل خانہ کی اور حضرت محمد ﷺ کی ساری امت کی بخشش فرما دے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔