دعائے شیخ
اللهم
احفظنا من شتات الأمر ومس الضر
وضيق الصدر وعذاب القبر
وتقلب الدهر والعسر بعد اليسر والعقوق بعد البر
وامنن علينا بدوام العافية والستر ياستار
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں (درپیش) معاملے کی پراگندگی سے ، نقصان پہنچنے سے ، سینے کی جکڑن سے ، عذاب قبر سے ، زمانے کے (ہمارے خلاف) پلٹنے سے ، آسانی کے بعد تنگی سے اور نیکی کے بعد نافرمانی سے محفوظ رکھئیے ،
اے عیبوں کو چھپانے والے !
ہم پر عافیت اور (عیبوں کی) ستر پوشی کی ہمیشگی کے ساتھ احسان فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔