دعائے شیخ
اللهم
اقل عثراتنا واغفر زلاتنا وكفر سيئاتنا
وارحم ضعفنا وآمن روعاتنا واستر عوراتنا
وآمنا في أوطاننا واستجب دعائنا
إنك سميع قريب مجيب الدعوات
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ
ہماری ٹھوکریں معاف کر دیجیے ،
ہماری لغزشیں بخش دیجیے ،
ہمارے گناہوں کا تدارک کر دیجیے ،
ہماری کمزوری پر رحم فرمائیے ،
ہمارے خوف (کی تمام شکلوں) میں امن وسکون دے دیجیے ،
ہمارے عیبوں کی پردہ پوشی کر دیجیے ،
ہمیں ہمارے ملکوں میں امن دے دیجیے ،
اور ہماری دعاء قبول کر لیجیے!
بیشک آپ سننے والے ، (انسانوں کے) قریب ہستی ، دعاؤں کے قبول کرنے والے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔