دعا بتاریخ ستمبر 05, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
إنا نسألك الإعانة على مطالب البلاغ
والتوفيق لمراشد البيان
والهداية إلى طريق الصدق وسلامة الصدر 
والصبر على لأواء الطريق

            آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ! 
ہم آپ سے (صحیح) بات کے پہنچانے کے مقاصد پر  مدد کی ،
گفتگو کے لیے رہنمائی کے ذرائع (تک رسائی) کی توفیق کی ،
سچائی کے راستے کی ہدایت کی ، دل کی سلامتی کی  ، 
اور (ھدایت کے) راستے کی تکمیل کے لیے استقامت کی درخواست کرتے ہیں۔
 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔